Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

آسکر ایوارڈز، فلم’ لوونگ وِنسینٹ‘ بیسٹ فلم کیٹیگری میں شامل

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 3, 2018 | Last Updated: 3 years ago

لاس اینجلس : آسکر ایوارڈز کی تقریب کیلئے اداکاروں کے ساتھ ساتھ مداحوں کو بھی بے چینی سے انتظار ہے۔ ایوارڈ کیلئے جہاں کئی بلاک بسٹر فلمیں نامزدکی گئی ہیں، وہیں انوکھی اینیمیٹیڈ فلم بھی آسکر کیلئے نامزد کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ آسکر ایوارڈز نامزدگیوں میں انوکھی اینیمیٹیڈ فلم بھی نامزد کی گئی ہے۔

فلم 5عشاریہ 5ملین ڈالر لاگت سے بننے والی اینیمیٹڈ ’لوونگ وِنسینٹ‘ کم بجٹ فلم بیسٹ اینیمیٹیڈ فیچر فلم کی کیٹیگری میں شامل کی گئی ہے۔

اسی کیٹیگری کے لئے فلم کوکو،دی باس بے بی،فرڈینینڈ اوردی بریڈ وِنربھی نامزدگی میں شامل ہے جبکہ فلم’ لوونگ وِنسینٹ‘ کی تھیم معروف ڈچ مصور’وین گوہ‘کی پیٹنگز سے متاثر ہو کر ترتیب دی گئی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube