Thursday, August 13, 2020  | 22 Zilhaj, 1441
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

ماہرہ، جاوید شیخ کنٹرورسی کو میرا نے نیا ٹوئسٹ دیدیا

SAMAA | - Posted: Feb 22, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 22, 2018 | Last Updated: 2 years ago

کراچی : سب کیا دھرا ماہرہ خان اور اُن کی سوشل میڈیا ٹیم کا ہے، اسٹیج پر ہونے والی ماہرہ خان اور جاوید شیخ کی کنٹر ورسی کو میِرا نے نیا ٹوئسٹ دے دیا۔ اداکارہ میرا نے جاوید شیخ کو کلین چِٹ دے دی، کہتی ہیں کہ لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب میں سب کچھ...

کراچی : سب کیا دھرا ماہرہ خان اور اُن کی سوشل میڈیا ٹیم کا ہے، اسٹیج پر ہونے والی ماہرہ خان اور جاوید شیخ کی کنٹر ورسی کو میِرا نے نیا ٹوئسٹ دے دیا۔

اداکارہ میرا نے جاوید شیخ کو کلین چِٹ دے دی، کہتی ہیں کہ لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب میں سب کچھ ماہرہ خان کا کیا دھرا ہے، جاوید شیخ تو بہت مہذب شخص ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ بات کا بتنگڑ ماہرہ خان اور ان کی ٹیم نے بنایا، ماہرہ بالکل بھی جونیئر نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب میں جاوید شیخ نے ماہرہ خان کا گال چومنے کی کوشش کی تو وہ پیچھے ہٹ گئیں، سینئر اداکار کو اس معاملے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube