ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

ماوریٰ حسین کی لکس اسٹائل ایوارڈ میں اینٹری

SAMAA | - Posted: Feb 20, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 20, 2018 | Last Updated: 2 years ago

لاہور : لاہور کے ایکسپو سینٹر میں 17 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب جاری ہے، ماورا حسین بھی اپنی بہن عُرویٰ کو سپورٹ کرنے کیلئے پہنچ گئیں۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں 17 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی جہاں ہر طرف ستاروں کی بہار نظر آئی،...

لاہور : لاہور کے ایکسپو سینٹر میں 17 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب جاری ہے، ماورا حسین بھی اپنی بہن عُرویٰ کو سپورٹ کرنے کیلئے پہنچ گئیں۔

لاہور کے ایکسپو سینٹر میں 17 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی جہاں ہر طرف ستاروں کی بہار نظر آئی، معروف اداکارہ ماوریٰ حسین بھی خوبصورت لباس پہنے تقریب کی رونق بڑھانے پہنچ گئیں۔

نمائندہ سماء سے گفتگو کرتے ہوئے ماوریٰ حسین نے کہا کہ وہ بہت پرجوش ہیں، انہیں کسی بھی کیٹیگری میں نامزد نہیں کیا گیا تاہم وہ اپنی بہن عرویٰ حسین کو سپورٹ کررہی ہیں۔

لکس اسٹائل ایوارڈز کی کیٹیگریز میں فلم، ٹی وی، میوزک اور فیشن انڈسٹریز شامل ہیں جس میں بہترین خدمات پر ایوارڈز دیئے جائیں گے، تقریب میں ملک کے نامور فنکار، گلوکار، فیشن ڈیزائنر اور تکنیکی شخصیات شریک ہیں۔ سماء

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube