Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

رومانس اور کامیڈی سے بھر پور فلم ’آزاد‘ 9 فروری کو ریلیز ہوگی

SAMAA | - Posted: Feb 8, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 8, 2018 | Last Updated: 3 years ago

کراچی : رومانس اور کامیڈی سے بھر پور فلم آزاد نو فروری کو ریلیز ہوگی ، کراچي ميں فلم کے پریمیئر میں کاسٹ نے بھی شرکت کی۔ فروری میں پاکستانی فلموں کی بھرمارہوگی نجی سینما مال میں رومانٹک، کامیڈی سے بھر پور پاکستانی فلم آزاد کے پریمیئر پر اسٹار کاسٹ کے ساتھ دیگراداکار نے بھی...

کراچی : رومانس اور کامیڈی سے بھر پور فلم آزاد نو فروری کو ریلیز ہوگی ، کراچي ميں فلم کے پریمیئر میں کاسٹ نے بھی شرکت کی۔

فروری میں پاکستانی فلموں کی بھرمارہوگی نجی سینما مال میں رومانٹک، کامیڈی سے بھر پور پاکستانی فلم آزاد کے پریمیئر پر اسٹار کاسٹ کے ساتھ دیگراداکار نے بھی شرکت کی۔

فلم کےپروڈیوسرریحان شیخ کا کہنا تھا کہ فلم آزاد ہرشخص کی انفرادی سوچ کو واضع کرتی ہے، فلم 9 فروری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube