ٹومب ریڈر کی نئی جھلکیاں جاری، ویڈیو دیکھیں

Samaa Web Desk
January 1, 2018

مہم جُو خاتون اپنے لاپتہ باپ کی تلاش میں سرگرداں، ایکشن فلم ٹومب ریڈر کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں، ہالی ووڈ فلم رواں برس 16 مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ ویڈیو دیکھیں۔

 

 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.