زینب کی پکار؛فنکار سندھ اسمبلی جاپہنچے

January 12, 2018

کراچی: زینب کی پکارلےکرسول سوسائٹی کے ارکان سندھ اسمبلی پہنچےتو اسمبلی میں جانے کی اجازت نہ ملی۔تکرار کے بعد اندر پہنچے تو اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا اورپروٹیکشن بل پاس کرنے کا مطالبہ کیا۔

سندھ اسمبلی کےباہرموجود سول سوسائٹی کےارکان اور فنکاروں نے زینب قتل کیس کےمجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے چیف جسٹس سےاپیل کی۔ان کاکہناتھاکہ ہم کتنہ دفعہ چپ ہوں گے، اب خاموش نہیں رہ سکتے۔

ان کاکہناتھاکہ یہ پہلا کیس نہیں، بس اب بہت ہوگیا،بچوں کے تحفظ کا بل پاس ہونا چاہئے۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.