ویرات کوہلی اور انوشکاشرما کی کہانی

December 7, 2017

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما رواں ہفتےاٹلی کے شہر میلان میں شادی کرلیں گے ۔ تاہم بالی ووڈ اداکارہ کے ترجمان نے ان خبروں کی تردید کی ہے ، حقیقت کیا ہے، جلد پتہ چل جائے گا لیکن فی الحال انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی محبت بھری داستان پر دیکھیے یہ رپورٹ

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.