Thursday, March 4, 2021  | 19 Rajab, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

ویڈیو گیم پلانٹ آف دی ایپس لاسٹ فرنٹیئرآج ریلیز ہوگا

SAMAA | - Posted: Nov 22, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 22, 2017 | Last Updated: 3 years ago

فلوریڈا / سیئول : ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ویڈیو گیم پلانٹ آف دی ایپس لاسٹ فرنٹیئر کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے، جب کہ ویڈیو گیم آج ریلیز ہو کر اپنے شائقین کو بھرپور تفریح کا سامان مہیا کرے گا۔ ویڈیو گیمز کھیلنے والے دیوانے اب تیار ہوجائیں، بڑے انتظار کے بعد نیا ویڈیو...

فلوریڈا / سیئول : ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ویڈیو گیم پلانٹ آف دی ایپس لاسٹ فرنٹیئر کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے، جب کہ ویڈیو گیم آج ریلیز ہو کر اپنے شائقین کو بھرپور تفریح کا سامان مہیا کرے گا۔

ویڈیو گیمز کھیلنے والے دیوانے اب تیار ہوجائیں، بڑے انتظار کے بعد نیا ویڈیو گیم پلانٹ آف دی ایپس لاسٹ فرنٹیئرکا سنسنی خیزفائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

فلم میں دکھایا گیا ہےکہ خطرناک بن مانس انسانوں سے جنگ کیلئے تیار ہیں۔

اینڈی سرکس کے پروڈیوس کردہ اس ویڈیو گیم کی کہانی ایکشن سے بھرپور فلم ڈان آف دی پلانٹ آف دی ایپس پر مبنی ہے جس میں بن مانس زمین پر قبضے کی جنگ کیلئے انسانوں سے لڑتے نظر آئیں گے۔

ایمیجینیٹی اسٹوڈیو میں بننے والا یہ ویڈیو گیم آج 21نومبر کو ایکس باکس ون،پلے اسٹیشن 4 اور مائیکروسافٹ ونڈوز پر ریلیز کا جارہا ہے۔ سماء

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube