فلم ورنہ پر پابندی نہیں لگی ،جاوید شیخ

November 14, 2017

اداکار جاوید شیخ کہتے ہیں فلم ورنہ پر پابندی نہیں لگی، اعتراض اُٹھا ہے، فُلم فُل بورڈ کو ریفر کی گئی ہے جو معمول کی بات ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے