مومنہ نےدل کی بات بتادی

November 13, 2017

لاہور: مشہورگلوکارہ مومنہ مستحسن کاکہنا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میری فیملی کی طرح ہے۔

پی ایس ایل تھری کےکھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کےموقع پرمومنہ نے میڈیاسے بات کرتےہوئے بتایاکہ  پی ایس ایل میں ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو بھر پور سپورٹ کریں گی۔

مومنہ کا کہنا تھا کہ سیم بلنگز ان کے فیورٹ کرکٹر ہیں۔ انھوں نے اس ایونٹ میں شرکت کواعزازکی بات قراردیا۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.