سوشل میڈیا پر تنقید ، ماہرہ خان بول پڑیں

Samaa Web Desk
November 8, 2017

کراچی : پاکستان اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہونے والی بلکل پسند نہیں ہے تاہم پھر بھی ان کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

سماء ویب سے خصوصی گفتگو کتے ہوئے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ میں بھی انسان ہوں مجھے بھی لوگوں کی تنقیدیوں سے دکھ ہوتا ہے ۔

سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے حوالے سے ماہرہ کا کہنا تھا کہ مجھے جب تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو بہت برا لگاتا ہے ۔ لوگوں کے تنقیدی رائے کو نہیں دیکھتی تاہم ٹوئٹر پر سامنے آنے والے ٹوئٹس دیکھ لیتی ہوں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب آپ کو بہت زیادہ پیار ملتا ہے تو تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہےلیکن ہزاروں پیغامات میں دو لوگ بھی تنقید کریں تو دل دکھتا ہے ۔ سماء