ممبئی : فلم پھنے خان کے ہدایت کار کےلیے خوشخبری ہےکہ بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نےفلم کی ڈیمانڈکےمطابق اپنا وزن کم کرنےکےلئےسلیمنگ آئل استعمال کرناشروع کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایشویہ رائے بچن نے فلم ”پھنے خان“ کے لئے اپنا وزن کم کرنا شروع کر دیا ہے جس کے لئے وہ سلیمنگ آئل کا استعمال کر رہی ہیں۔
فلم میں ایشوریہ رائے بچن ،انیل کپور اور راج کمار راﺅ ہیں ۔فلم میں ایشوریہ رائے بچن ایک پاپ گلوکارہ کے روپ میں نظر آئیں گی۔
یہ فلم آئندہ سال اپریل میں ریلیز کی جائے گی۔ اے پی پی / سماء