Saturday, August 8, 2020  | 17 Zilhaj, 1441
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

باکس آفس پرہارراور کامیڈی فلموں کاراج

SAMAA | - Posted: Oct 30, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 30, 2017 | Last Updated: 3 years ago

امريکا ميں بڑا بزنس کرنے والي ٹاپ فائيو موويز ميں ہارر اور کاميڈي فلموں نے ميدان مارليا ۔ ہفتے کے اختتام پربا کس آفس پر آمدنی کے لحاظ سے ہارر اور کامیڈی موویز سرفہرست ہیں۔”جِگ سا”ايک کروڑ تريسٹھ لاکھ ڈالرکماکرسرفہرست آگئي ۔ ايک کروڑ ڈالربزنس کے ساتھ کاميڈي سيکوئل ٹيلرپيريزبوٹودوسرے نمبر پر رہي ۔ قدرتي...

امريکا ميں بڑا بزنس کرنے والي ٹاپ فائيو موويز ميں ہارر اور کاميڈي فلموں نے ميدان مارليا ۔

ہفتے کے اختتام پربا کس آفس پر آمدنی کے لحاظ سے ہارر اور کامیڈی موویز سرفہرست ہیں۔"جِگ سا"ايک کروڑ تريسٹھ لاکھ ڈالرکماکرسرفہرست آگئي ۔

ايک کروڑ ڈالربزنس کے ساتھ کاميڈي سيکوئل ٹيلرپيريزبوٹودوسرے نمبر پر رہي ۔ قدرتي آفات پرمشتمل بڑے بجٹ کي فلم جيو اسٹورم ستاون لاکھ ڈالرکے ساتھ تيسرے نمبرپر ہے۔

فلم ’’ہيپي ڈيتھ ڈے ‘‘ اور ’’بليڈ رنر ٹوينٹي فورٹي نائن‘‘ ابھي تک ٹاپ فائيوموويز ميں شامل ہيں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube