جسٹن بیبر میکسیکن اداکارہ کی زلفوں کے اسیر ہوگئے

Samaa Web Desk
October 12, 2017

لاس اینجلس: معروف گلوکار جسٹن بیبر میکسیکن اداکارہ پاﺅلا پالین کی زلفوں کے اسیر ہوگئے۔

جسٹن بیبر جن کا نام طویل عرصہ تک گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز کے ساتھ لیا جاتا رہا ہے ان دنوں میکسیکن اداکارہ پاﺅلا پالین کے گرد پھیرے لگا رہے ہیں ان کو اکٹھے چرچ میں بھی دیکھا گیا۔

سوشل سائٹس پر کچھ رعصہ پہلے ہی بیبر نے اپنے اکیلے ہو جانے کا رونا رویا تھا اور تنہائی محسوس ہونے کا اظہار بھی کیا تھا اب وہ پاﺅلا کو پا کر بے حد خوش نظر آرہے ہیں۔ سماء

 

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.