دی ہیٹرڈکا ٹریلر جاری

October 11, 2017

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی فلم "دی ہیٹرڈ" کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ایجنسی رپورٹ کے مطابق دہشت سے بھرپور نئی ہالی ووڈ ہارر فلم دی ہیٹرڈ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی ایسے طالب علموں کے بارے میں جو شہر سے دور ایک مقام پر ویک اینڈ پکنک منانے جاتے ہیں اور وہاں موجود گھر میں جا کر انہیں احساس ہوتا ہے کہ اس گھر میں طاقتور مافوق الفطرت مخلوق کا قبضہ ہے۔

فلم میں ہالی وڈ اداکارسارا ڈیونپورٹ ،اینڈریو ڈیووف،ڈربی واکر،گیبریل بورن،الیشا رائٹ،ڈیوڈ نوٹن اور امانڈا ویئس سمیت کئی اداکاراہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔ سماء

Email This Post

 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.