اسٹیج اداکارہ غیرت کےنام پرقتل

October 9, 2017

ملتان: سابق شوہرنےغیرت کےنام پراسٹیج اداکارہ شمیم کوقتل کردیا۔

ملتان شاہ ٹاؤن کےظہیرنےاسٹیج اداکارہ شمیم کوفائرنگ کرکےقتل کیااورپھر پولیس کواطلاع دے کرگرفتاری دے دی۔

اس کی غیرت سات سال سےنہیں جاگی لیکن خلع کےسات ماہ بعدجاگ گئی اور وہ انتہائی قدم اٹھانےپرمجبورہوا۔

شوہرنے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ وہ بیوی کواسٹیج ڈانس کرنے سے منع کرتا تھا مگر وہ نہیں مانتی تھی۔ پولیس نے بتایاکہ اداکارہ تین بچوں کی کفالت بھی کررہی تھی۔

پولیس نے ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا ہے۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.