دیوانی کے لیے ماہرہ خان کا ساحل سمندر پرفوٹوشوٹ

By: Samaa Web Desk
September 14, 2017

پاکستان کی منفرد اورباصلاحیت اداکارہ ماہرہ خان ٹی وی ڈراموں کے بعد بطورماڈل اور بڑی اسکرین پر بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواچکی ہیں۔ فیشن انڈسٹری کے سبھی بڑے نام ماہرہ کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔

اداکارہ نے حال ہی میں بھارتی فیشن برانڈ دیوانی کے لیے فوٹو شوٹ کرایا۔ ساحل سمندر پر بھاری عروسی جوڑے میں ماہرہ کا ہر انداز جدا اور بہت ہی خوب صورت نظر آرہا ہے۔ تصاویر دیکھیے

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.