فلم حسینہ پارکر سے 2 مناظر ختم، کلیئرنس سرٹیفیکٹ مل گیا

By: Samaa Web Desk
September 13, 2017

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کی فلم "حسینہ پارکر" کے دو مناظر ختم کرنے کے بعد سنسر بورڈ کی جانب سے کلیئرنس سرٹیفیکٹ مل گیا۔

بھارتی ذرائع کے مطابق سنسر بورڈ کے نئے چیئرپرسن پرسون جوشی نے فلم "حسینہ پارکر" کا ایک منظر جس میں فسادات کے دوران عورتوں پر حملہ کیا جا رہا تھا اور ایک لفظ "چاراس" کو ختم کرنے کا کہا تھا۔

فلم سے دونوں مناظر ختم ونے کے بعد فلم کو سنسر بورڈ کی جانب سے کلیئرنس سرٹیفیکٹ دے دیا گیا ہے۔ فلم جلد ہی نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ ایجنسی

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
 

ضرور دیکھئے