طنز و مزاح اور دیگر کرداروں میں رنگ بھرنے والے لہری

By: Samaa Web Desk
September 13, 2017

پاکستانی فلموں کے نامور اداکار لہری کی پانچ ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، کم و بیش ساڑھے تین دہائیوں تک، پاکستان کے فلمی سمندر کی لہروں پر طنز و مزاح کے پھول بکھیرنے والے لہری کی یادیں اور ان کے کردار آج بھی مداحوں کے دلوں اور ذہنوں پر نقش ہیں۔ Email This Post

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.