ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

دنیائے موسیقی کے استاد، نصرت فتح علی خان کی برسی

SAMAA | - Posted: Aug 16, 2017 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 16, 2017 | Last Updated: 2 years ago

کراچی : اُستاد نصرت فتح علي خان کو ہم سے بچھڑے بيس سال گزر گئے مگر ان کی زندہ و جاوید آواز آج بھي دلوں کے تار چھیڑ دیتی ہے۔ سانوں اک پل چین نہ آوے سجنا تیرے بنا، ہو یا کوئی اور گانا آج بھی امر ہے۔ استاد نصرت کی دلکش آواز کا جادو...

کراچی : اُستاد نصرت فتح علي خان کو ہم سے بچھڑے بيس سال گزر گئے مگر ان کی زندہ و جاوید آواز آج بھي دلوں کے تار چھیڑ دیتی ہے۔ سانوں اک پل چین نہ آوے سجنا تیرے بنا، ہو یا کوئی اور گانا آج بھی امر ہے۔ استاد نصرت کی دلکش آواز کا جادو آج بھی برقرار ہے۔  سماء

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube