ماضی کی مقبول فلم “جومان جی” کے سیکوئل کا ٹریلر جاری

By: Samaa Web Desk
August 11, 2017

لاس اینجلس : ماضی کی مشہور فلم، جس سے کئی لوگوں کے بچپن کی یادیں جڑی ہیں، جی ہاں ہالی ووڈ فلم جومان جی کے سیکوئل ’جمان جی ویلکم ٹو دا جنگل‘تیار ہوگیا، جس کے بعد اسے رواں سال ہی ریلیز کیا جائے گا۔

فلم ’جومان جی ٹوا کے سیکوئل میں کاسٹ اور کہانی دونوں ہی الگ ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں دا راک، کیون ہارٹ ،جیک بلیک اور دیگراداکار میں شامل ہیں۔

Jumanji3

فلم کی کہانی 4دوستوں کی ہے، جنھیں ایک پرانا وڈیو گیم ملتا ہے، جو ان کی زندگیاں ایک دم سے تبدیل کردیتا ہے۔ فلم ’جومان جی ویلکم ٹو دا جنگل‘ رواں سال ستمبر میں ریلیز کی جائے گی۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.