ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

خوف اور دہشتناک مناظر پر مبنی جگسا کا ٹریلر جاری

SAMAA | - Posted: Jul 22, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 22, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی نئی ہارر اور تھرلر فلم جگسا کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، خوف و دہشت کے سائے پھیلائے ٹریلر کو عوامی سطح پر پسند کیا گیا ہے۔ خوف، دہشت، تھرل اور سنسنی سے بھرپور یہ فلم لائنز گیٹ پکچرز کے بینر تلے رواں سال27اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت...

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی نئی ہارر اور تھرلر فلم جگسا کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، خوف و دہشت کے سائے پھیلائے ٹریلر کو عوامی سطح پر پسند کیا گیا ہے۔

maxresdefault

خوف، دہشت، تھرل اور سنسنی سے بھرپور یہ فلم لائنز گیٹ پکچرز کے بینر تلے رواں سال27اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔

Jigsaw-Trap-600x400

غیر معمولی اور پر اسرار واقعات پر مبنی اس فلم کو گریگ ہوفمین اور مارک برگ نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے۔

Jigsaw-2017

دی اسپیئرنگ برادرز کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم کی کہانی ایسے سنسنی خیز واقعات کے گِرد گھوم رہی ہے، جس میں انسانوں کو بے دردی سے قتل کر دیا جاتا ہے۔ سماء

jigsaw-2017-2

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube