Thursday, July 16, 2020  | 24 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

فلم نامعلوم افراد ٹو کا ٹریلر رلیز کردیا گیا

SAMAA | - Posted: Jun 21, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 21, 2017 | Last Updated: 3 years ago

کراچی : فلم نامعلوم افراد ٹو کا ٹریلر رلیز کردیا گیا، ڈراموں کے بعد مرینہ خان کا فلم میں ڈیبیو، فلم عید الاضحی پر بڑے پردے کی رونقیں بڑھائے گی۔ فلم نامعلوم افراد کی باکس آفس پر بھرپور کامیابی کے بعد فلم کے کردار شکیل بھائی، فرحان اورمون ساؤتھ افریقہ کے سفر پرنکل پڑے ہیں۔...

کراچی : فلم نامعلوم افراد ٹو کا ٹریلر رلیز کردیا گیا، ڈراموں کے بعد مرینہ خان کا فلم میں ڈیبیو، فلم عید الاضحی پر بڑے پردے کی رونقیں بڑھائے گی۔

فلم نامعلوم افراد کی باکس آفس پر بھرپور کامیابی کے بعد فلم کے کردار شکیل بھائی، فرحان اورمون ساؤتھ افریقہ کے سفر پرنکل پڑے ہیں۔

فلم نامعلوم افراد ٹو کے ٹریلر لانچ کی تقریب نجی سینما میں میں منعقد ہوئی جس میں فلمی ستاروں نے شرکت کی، فلم ڈائریکٹر اور ٹیم کاسٹ فلم کی کامیابی کے لیے پرامید ہے، فلم کے ٹریلر میں مرینہ خان موجود نہیں ہیں تاہم اپنی پہلی فلم میں انڈسٹری کی رونق بنیں گی۔

فلم نامعلوم افراد نے عوام میں بھرپور پذیرائی حاصل کی تھی، نامعلوم افراد 2 کا ٹریلر بھی مزاح سے بھرپور ہے، فلم عید الاضحی پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube