شردھاکپورنےسنگل ہونےکی تصدیق کردی

By: Samaa Web Desk
May 19, 2017

shraddha kapoor

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنے اور فرحان اختر کے تعلقات بارے افواہوں کی تردید کر دی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کچھ وقت سے شردھا کپور اور فرحان اختر کے بارے مین یہ افواہیں گردش کررہی تھیں کہ ان دونوں کےدرمیان تعلقات ہیں لیکن شردھا کپور نے اس بات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی خبریں بے بنیاد ہیں اور ان کی پوری توجہ اپنے کام پر ہے وہ چاہتی ہیں کہ وہ بہتر سے بہتر پرفام کریں ۔

ان کا کہناتھا کہ وہ خوش ہیں کہ وہ سنگل ہیں اور ان کی پوری توجہ اپنے کام پر ہے ۔ان کا کہناتھا کہ آج کل وہ اپنی فلم ”ہاف گرل فرینڈ “ کی تشہیر میں مصروف ہیں ۔ ایجنسی/ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.