ساس بہوکی لڑائی اسٹیج پرپہنچ گئی

May 19, 2017

ساس اور بہو کی لڑائی لاہور کے اسٹیج پر پہنچ گئی۔ الحمرا آرٹس کونسل میں پیش کئے جانے والے طنز و مزاح سے بھرپور کھیل ’’سر قلم ‘‘میں مختلف ،موضوعات کو یکجا کر کے خوبصورتی سے ہیش کیا گیا۔ دیکھیے محمد قربان کی رپورٹ

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.