ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

جواداحمدکی ایک اورشعبےمیں انٹری

SAMAA | - Posted: May 15, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 15, 2017 | Last Updated: 3 years ago

jawad ahmed

اسلام آباد: عوام کی خدمت کا عزم لئےگلوکارجواداحمدنےسیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے درخواست دے دی۔

اپنی سریلی آواز سے لوگوں کا جوش بڑھانے والے گلوکار جواد احمد نے سیاست کے میدان میں انٹری مارنے کا فیصلہ کرلیا۔ عوام کی خدمت کا عزم لیکر جواد احمد نے پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن درخواست جمع کرائی۔

جواد احمد کاکہنا ہےکہ انھوں نے اپنی سیاسی جماعت کےلیےدرخواست دیدی ہے، دیکھتے ہیں کہ کمیشن کیا فیصلہ دیتا ہے۔

 انہوں نے کہا ہے کہ برابری کا ایجنڈا لیکر عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube