Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

لاہور ایشیئن ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈ میں ڈانس کا تڑکا

SAMAA | - Posted: May 6, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 6, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لاہور : لاہور ميں 25 ويں ايشيئن ايکسي لينس پرفارمنس ايوارڈ شو کا ميلہ سج گيا، جہاں ايوارڈ شو ميں فنکاروں نے خوبصورت پرفارمنسسز پيش کر کے سماں باندھ ديا۔ شوبز کي دنيا ميں جگمگانے والے نامور ستارے اور دل موہ لينے والے رقص نے محفل کو چار چاند لگا دیئے، الحمرا آرٹس کونسل ميں...

لاہور : لاہور ميں 25 ويں ايشيئن ايکسي لينس پرفارمنس ايوارڈ شو کا ميلہ سج گيا، جہاں ايوارڈ شو ميں فنکاروں نے خوبصورت پرفارمنسسز پيش کر کے سماں باندھ ديا۔

شوبز کي دنيا ميں جگمگانے والے نامور ستارے اور دل موہ لينے والے رقص نے محفل کو چار چاند لگا دیئے، الحمرا آرٹس کونسل ميں تو جيسے فنکاروں کي کہکشاں اتر آئي، ايوارڈز تقريب ميں ڈانس کا تڑکا بھي خوب لگا۔

پرفارمرز نے ماضي کے سدا بہار گيتوں پر رقص پيش کرکے خوب داد سميٹي، شو ميں گلوکاروں نے اپني آواز کا جادو جگايا۔ پاکستاني فلم، ڈرامہ ميوزک اور اسٹيج پر اپني اداکاري کا لوہا منوانے والے فنکاروں ميں ايوارڈز بھي تقسيم کئے گئے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube