اداکار شان شاہد کی آنے والی پاکستانی فلم “یلغار ” کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ، فلم کی کہانی دہشتگردوں کا خاتمہ کرتے جانباز سپاہیوں کےگرد گھومتی ہے، ویڈیو دیکھیں
اداکار شان شاہد کی آنے والی پاکستانی فلم "یلغار " کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ، فلم کی کہانی دہشتگردوں کا خاتمہ کرتے جانباز سپاہیوں کےگرد گھومتی ہے، ویڈیو دیکھیں