ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

لکس اسٹائل ایوارڈز، عاطف اسلم کی آواز میں قومی ترانہ

SAMAA | - Posted: Apr 21, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 21, 2017 | Last Updated: 3 years ago

کراچی:دوروزقبل کراچی میں لکس اسٹائل ایوارڈزکی سولہویں رنگارنگ تقریب سجی۔ تقریب میں فلم، فیشن اور ٹی وی کے نامور ستارے شریک تھے۔ مختلف کیٹیگریزمیں پاکستان کے بہترین ٹیلنٹ کو دیاجانے والا یہ ایوارڈ 2002 سے دیا جارہا ہے۔ رواں سال یہ ایوارڈز سال 2016 کی کارکردگی کی بنیاد پر اپنے اپنے شعبوں کی جانی مانی...

کراچی:دوروزقبل کراچی میں لکس اسٹائل ایوارڈزکی سولہویں رنگارنگ تقریب سجی۔ تقریب میں فلم، فیشن اور ٹی وی کے نامور ستارے شریک تھے۔ مختلف کیٹیگریزمیں پاکستان کے بہترین ٹیلنٹ کو دیاجانے والا یہ ایوارڈ 2002 سے دیا جارہا ہے۔

رواں سال یہ ایوارڈز سال 2016 کی کارکردگی کی بنیاد پر اپنے اپنے شعبوں کی جانی مانی شخصیات کے نام رہا۔

لکس اسٹائل ایوارڈز میں فلم ’’ایکٹر ان لا‘‘3 کیٹیگریز میں ایوارڈ  لے اڑی جس نے جہاں سال کی بہترین فلم کا ایوارڈ لیا۔

بہترین اداکار اور ہدایت کاری کے شعبے میں بھی میدان مار لیا جس کے تحت فہد مصطفیٰ کو بہترین اداکار اور نبیل قریشی کو بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ اداکاراوں میں ماہرہ خان کو فلم ’’ہومن جہاں‘‘ میں بہترین اداکاری کا ایوارڈ دیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube