پرخطر 47 میٹرڈاؤن کا ٹریلرجاری

By: Samaa Web Desk
March 20, 2017

خوف اور دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر فلم 47 میٹرز ڈاؤن کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا۔ فلم کی کہانی دو ایسی بہنوں کے گرد گھومتی ہے جو سیر و تفریح کیلئے زیر سمندر موجود پنجرے میں قید ہوکر آبی حیات کا نظارہ کرنے جاتی ہیں لیکن بری طرح پھنس جاتی ہیں ۔سنسنی خیزمناظر سے بھرپور یہ فلم تیئس جون کوسینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.