پاکستانی اداکارہ کی طلاق کی تصدیق،طلاق نامہ بھی پیش

March 19, 2017

Congratulations to Nauman Javed & Jana Malik on their wedding

لاہور : پاکستان کی نامور اداکارہ نے طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے طلاقہ نامہ میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔

سماء کے مطابق جاناں ملک نے سابق شوہر نعمان جاوید سے علیحدگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اختلافات اور طلاق کی تصدیق کردی۔

nouman-javed-and-jana-malik-mehndi-wedding-15

x5.jpg.pagespeed.ic.LVyfVJo_BY

جاناں ملک کا کہنا ہے کہ گلوکار نعمان جاوید سے ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے کی وجہ سے علیحدگی اختیار کی ہے،سمجھوتہ نہ ہونے پر ہم دونوں نے ہنسی خوشی راستے الگ کیے ہیں۔

jananmalik4

Actress-Jana-Malik

اس موقع پر جانا ملک نے سابق شوہر کی آنے والی نئی البم کی کامیابی کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Nouman-Javaid-3-600x337

واضح رہے کہ اس سے قبل گلوکار نعمان جاوید نے معروف گلوکارہ فریحہ پرویز سے شادی کی تھی، تاہم فریحہ سے اختلافات کے باعث نعمان نے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.