بھیڑیوں کا حملہ ، دبنگ خان مقابلے کیلئے تیار

By: Samaa Web Desk
March 18, 2017

490679-salman-shoot-dna

ممبئی: بالی وڈ اداکار سلمان خان فلم" ٹائیگر زندہ ہے" میں بھیڑیوں سے لڑتے ہوئے دکھائی دیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان فلم" ٹائیگر زندہ ہے" میں مکمل ایکشن کردار نبھا رہے ہیں،فلم کے ایک منظر میں ان پر بھیڑیے حملہ کریں گے اور وہ ان سے جان چھڑانے کے لئے ان سے جنگ کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔

salman-khan-shooting-pack-wolves-high-octane-action-yrfs-tiger-zinda-hai-0001

یہ فلم کا سب سے خوفناک منظر ہو گا،فلم میں ان کی ہیروئن اداکارہ کترینا کیف ہوں گی،سال 2012 میں ریلیز ہونیوالی فلم "ایک تھا ٹائیگر "کے بعد یہ دوسری فلم ہوگی جس میں یہ جوڑی اکٹھے نظر آئے گی،فلم جلد ہی مکمل کر لی جائے گی۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.