Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

خوف اور دہشت سے بھرپور بیلکو کی نئی جھلکیاں

SAMAA | - Posted: Mar 15, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 15, 2017 | Last Updated: 5 years ago

لاس اینجلس : خوف اور دہشت سے بھرپور امریکن ایکشن تھرلر فلم بیلکو کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ خوف ناک فلمیں دیکھنے والوں کیلئے ہالی ووڈ کی جانب سے ایک اور دھماکہ خیز فلم پردے پر پیش ہونے کیلئے تیار ہے۔ خوف اور دہشت کے مناظر سے بھرپور فلم بیلکو کی نئی جھلکیاں...

لاس اینجلس : خوف اور دہشت سے بھرپور امریکن ایکشن تھرلر فلم بیلکو کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

خوف ناک فلمیں دیکھنے والوں کیلئے ہالی ووڈ کی جانب سے ایک اور دھماکہ خیز فلم پردے پر پیش ہونے کیلئے تیار ہے۔

خوف اور دہشت کے مناظر سے بھرپور فلم بیلکو کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ دی بیلکو ایکس پیریمینٹ کی نئی جھلکیاں آپ کو ایسا اپنے سحر میں جکڑیں گی کہ آپ کی چیخیں نکل جائیں گئیں۔

NEgx7TVhwLGRkk_2_b

ہدایت کار گریگ میک لین کی فلم کی کہانی ایک دفتر میں کام کرنے والے ملازمین کے گرد گھومتی ہے جو ایک خوفناک آفت کا شکار ہوکر اپنے دفتر کی عمارت میں قید ہوجاتے ہیں۔

the-belko-experiment

سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم جمعہ سترہ مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube