Friday, October 30, 2020  | 12 Rabiulawal, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

گلوکارہ نے افواہوں کی تردید کردی

SAMAA | - Posted: Jan 26, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 26, 2017 | Last Updated: 4 years ago

TOKYO, JAPAN - FEBRUARY 15:  Madonna attends the promotional event for "MDNA SKIN" on February 15, 2016 in Tokyo, Japan.  (Photo by Jun Sato/WireImage)

لاس اینجلس: امریکی پاپ سپر سٹار میڈونا نے افریقی ملک ملاوی سے مزید دو بچے گود لینے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے ۔

میڈونا نے ملاوی سے مزید دو بچے گود لینے کی خبروں کی تردید ملاوی کے شہر ینطیرے کے دورے کے دوران ایک گفتگو میں کی ہے ۔ جہاں وہ ایک خیراتی ادارہ چلا رہی ہیں۔

ملاوی کے دارالحکومت لیلونگے کی ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ وہ میڈوینا کی طرف سے مزید دو بچے گود لینے کی درخواست پر غور کر رہے ہیں جبکہ عالمی میڈیا نے میڈونا کو دو نامعلوم بچوں کے ساتھ عدالت میں پیش ہوتے بھی دیکھا تھا۔

تاہم میڈونا نے کہا کہ میں ملاوی میں بچوں کے ہسپتال کا دورہ اور خیراتی ادارے کے معاملات دیکھنے آئی ہوں ، بچوں کو گود لینے کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔ میڈونا کا خیراتی ادارہ بنطیرے میں بچوں کے ہسپتال کے سرجیکل یونٹ کو چلا رہاہے ۔ سماء / اے پی پی

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube