Thursday, July 16, 2020  | 24 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

ایکٹر ان لاء دھماکا کرنے کو تیار

SAMAA | - Posted: Sep 12, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 12, 2016 | Last Updated: 4 years ago
Actor in Law

Actor in Law

کراچی : عيد آرہی ہے بڑی خوشياں لے کر، ايسے ميں پاکستانی فلم ایکٹر اِن لاء کا کراچی ميں رنگا رنگ ریڈ کارپٹ پريميئر ہوا، فلمی ستاروں نے شو ميں خوب جلوے بکھیرے۔

پاکستانی فلم انڈسٹری کے وار پر وار، عیدالاضحیٰ کے موقع پر ايکٹر ان لاء سلور اسکرين کی زينت بن گئی، نجی سينما ميں پریمئیر شو سجا تو فلمی ستاروں نے خوب جلوے بکھیرے۔

DSC_0076

ايکٹر اِن لاء کے ہيرو فہد مصطفیٰ بھارتی اداکار اوم پوری کيساتھ کام کرنے پر بے حد خوش دکھائی دیئے۔

فلم ایکٹر اِن لاء  ميں مہوش حیات، فہد مصطفیٰ اور بھارتی اداکار اوم پوری مرکزی کردار ادا کررہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube