ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

فہدمصطفیٰ کی یونان میں بنائی گئی ویڈیو کے چرچے

SAMAA | - Posted: Sep 11, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 11, 2016 | Last Updated: 4 years ago

FAHAD2

سینتورینی: نوجوان نسل کے پسندیدہ اداکار فہد مصطفیٰ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اپنی جانداد اداکاری اور زندہ دل شخصیت کے باعث مشہور فہد مصطفیٰ نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اپ لوڈ کی ہیں جن میں وہ  یونان میں جی بھر کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

FAHAD

فہد مصطفیٰ نجی موبائل کمپنی کے ٹی وی کمرشل کی شوٹ کیلئے یونان گئے  ۔  ۔ سوشل میڈیا پر فہد کی تصویریں دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ انہوں نے یونان میں بھرپور وقت گزارا۔

فہد نے اپنے موبائل فون سے ایک ویڈیو بھی بنا کر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرشیئر کی جس میں پس منظر میں بہت سے گدھے دیکھے جا سکتے ہیں۔ اور فہد کا کہنا ہے کہ دیکھیں ہر جگہ گدھے ہی گدھے ہیں۔

FAHAD3

ٹی وی کمرشل کے لیے فہد نے ہلکے نیلے رنگ کی شرٹ، اسٹائلش جینز اور چشمے اور وائٹ ٹینس شوز پہنے ہیں ، اور گلے میں خوبصورت لال رنگ کا اسکارف بھی ہے۔ اپنی اس ڈریسنگ میں وہ خاصے جاذب نظر دکھائی دے رہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube