ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

ہالی ووڈ کی مہنگی ترین اداکارہ کون ؟؟

SAMAA | - Posted: Jun 8, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 8, 2016 | Last Updated: 4 years ago

05 Julia Roberts
لاس اینجلس : جولیا رابرٹس نے ہالی ووڈ کی مہنگی ترین اداکارہ ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جولیا رابرٹس نے ہالی ووڈ کی مہنگی ترین اداکارہ ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے، ہالی ووڈ کی نئی فلم”مدرز ڈے“میں چار روز کام کرنے کا معاوضہ تین ملین ڈالر وصول کیا ہے۔

اداکارہ جنیفر اینسٹں اور کیٹ ہڈسن کی فلم”مدرز ڈے“ایک رومانٹک کامیڈی فلم میں جولیا کا کردار معاون اداکارہ کا ہے۔اس سے قبل جولیا نے فلم ’ایرن برکووچ ‘کے لیے 20 ملین ڈالر معاوضہ لیا تھا جو کہ ہالی وڈ میں خواتین میں سب سے زیادہ معاوضہ تھا۔

فلم”مدرز ڈے“اپنے اوپننگ ویک اینڈ پر صرف8.3 ملین ڈالر کا بزنس ہی کر سکی جس سے ثابت ہوا کہ فلم میں کسی بڑے اداکار کی موجودگی فلم کی کامیابی کی ضمانت نہیں ہوتی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube