Friday, October 30, 2020  | 12 Rabiulawal, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

بل بورڈ میوزک ایوارڈ اڈیل اور جسٹن بیبر کے نام

SAMAA | - Posted: May 23, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 23, 2016 | Last Updated: 4 years ago

5

ENT Billboard Music Award Pkg 24-05

لاس ویگاس : امریکا میں نامور گلوکاروں نے میوزک ایوارڈ کی تقریب میں رنگ بکھیر دیئے، بہترین میوزک البم کا ایوارڈ اڈيل لے اڑيں، جسٹس بیبر بہترین گلوکار قرار پائے۔

لاس ويگاس کی خوبصورت شام بل بورڈ میوزک ایوارڈ کی تقریب کے نام رہی، شو کا آغاز گلوکارہ ميڈونا کی سحر انگیز پرفارمنس سے ہوا۔

گلوکارہ ريحانہ کی سریلی آواز اور مدھر موسیقی پر جھومتے فنکار اسٹیج پر رنگوں کی بہار لے آئے، جسٹن بيبر نے آواز کا جادو جگا کر ماحول کو مزید خوبصورت بنا دیا۔

میوزک شو میں پوپ، راک اور کاؤنٹی سمیت مخلتف کیٹیگری میں ایوارڈز دیئے گئے، بہترین گلوکارہ کا اعزاز اڈيل اور بہترین گلوکار جسٹن بيبر قرار پائے۔

 سال کے بہترین میوزک البم کا ایوارڈ گلوکارہ اڈيل کے البم 25 کو دیا گیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube