Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

پاکستانی ہارر فلم عکس بندھ کا ساؤنڈ ٹریک ریلیز

SAMAA | - Posted: May 15, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: May 15, 2016 | Last Updated: 5 years ago

کراچی : نئی پاکستانی ہارر فلم عکس بندھ کا ساؤنڈ ٹریک ریلیز کردیا گیا، گانا شجاع حیدر نے گایا ہے جبکہ اس کی تحریر اور کمپوزیشن بھی خود دی ہے، فلم 20 مئی کو ملک بھر میں ریلیز کی جائے گی۔ پاکستان میں بھی تواتر کے ساتھ ڈراؤنی فلمیں بننا شروع ہوگئیں، نئی ہارر فلم...

کراچی : نئی پاکستانی ہارر فلم عکس بندھ کا ساؤنڈ ٹریک ریلیز کردیا گیا، گانا شجاع حیدر نے گایا ہے جبکہ اس کی تحریر اور کمپوزیشن بھی خود دی ہے، فلم 20 مئی کو ملک بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

پاکستان میں بھی تواتر کے ساتھ ڈراؤنی فلمیں بننا شروع ہوگئیں، نئی ہارر فلم عکس بندھ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا، ساؤنڈ ٹریک بھول شجاع حیدر نے گایا ہے جبکہ تحریر اور کمپوزیشن بھی ان کی اپنی ہے۔

فلم عکس بندھ کی ڈائریکٹر عمران حسین کی ہیں جبکہ ایاز سموں اور عمران حسین نے تحریر کیا ہے، فلم پروڈیوسرز میں نوید ارشاد، سیمن نوید اور عمران حسین شامل ہیں، عکس بند 20 مئی کو ملک بھر میں ریلیز کی جائے گی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube