Saturday, September 19, 2020  | 30 Muharram, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

مدرز ڈے کا پریمیئر، جولیا رابرٹس اور جنیفر آنسٹن نے رونق بڑھائی

SAMAA | - Posted: Apr 14, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 14, 2016 | Last Updated: 4 years ago

لاس اینجلس : ہالی ووڈ ميں کاميڈی فلم مدرز ڈے کا رنگا رنگ پريمئیر سجایا گیا، فنکار کے ساتھ شائقین نے خوب مزے کئے۔ لاس اينجلس ميں سجا فلمی ميلہ، مووی “مدرز ڈے” کی تشہيری تقريب ميں  کاسٹ فنکار اور شائقين ساتھ ساتھ نظر آئے، ريڈ کارپٹ ايونٹ پر پريٹی وومن جوليا رابرٹس مداحوں کی...

لاس اینجلس : ہالی ووڈ ميں کاميڈی فلم مدرز ڈے کا رنگا رنگ پريمئیر سجایا گیا، فنکار کے ساتھ شائقین نے خوب مزے کئے۔

لاس اينجلس ميں سجا فلمی ميلہ، مووی "مدرز ڈے" کی تشہيری تقريب ميں  کاسٹ فنکار اور شائقين ساتھ ساتھ نظر آئے، ريڈ کارپٹ ايونٹ پر پريٹی وومن جوليا رابرٹس مداحوں کی توجہ کا مرکز بنيں، تو جنيفر آنسٹن اور ہدايتکار گيری مارشل نے بھی ايونٹ کی رونق بڑھائی۔

تين عورتوں کی تين کہانياں لئے یہ کاميڈی فلم 29 اپريل کو بڑے پردے پر سجے گی، جس ميں جوليا رابرٹس اور جينيفر آنسٹن کيساتھ کيٹ ہڈسن بھی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہيں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube