سید نورکاشرمین عبیدپرکہانی چوری کاالزام

SAMAA | - Posted: Mar 2, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 2, 2016 | Last Updated: 5 years ago

ہدایتکار سید نور نے شرمین عبید پر فلم کی کہانی چرانے کا الزام لگا دیا۔ سید نور کا کہنا ہے کہ انہوں نے نے دو سال پہلے ”پرائز آف آنر” فیچر فلم بنائی تھی ۔ معلوم نہیں شرمین نے اسے”پرائز آف فارگیونس” کیسے بنا دیا۔ معروف ہدایتکار کا کہنا تھا کہ لوگ کنفیوز ہیں کہ...

ہدایتکار سید نور نے شرمین عبید پر فلم کی کہانی چرانے کا الزام لگا دیا۔

سید نور کا کہنا ہے کہ انہوں نے نے دو سال پہلے ''پرائز آف آنر'' فیچر فلم بنائی تھی ۔ معلوم نہیں شرمین نے اسے''پرائز آف فارگیونس'' کیسے بنا دیا۔

معروف ہدایتکار کا کہنا تھا کہ لوگ کنفیوز ہیں کہ کون سی فلم کو آسکر ملا ہے ۔
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube