ویڈیو گیمز کے کردار بڑی اسکرین پر آنے کو تیار، وار کرافٹ کا ٹریلر جاری

SAMAA | - Posted: Nov 8, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 8, 2015 | Last Updated: 5 years ago

نیویارک : دلچسپ ویڈیو گیم کے کردار اور بڑی اسکرین کی زینت بننے والے ہیں، نئی اینی میٹڈ فلم وار کرافٹ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ اينی ميٹڈ فلموں کے شائقین کيلئے ہالی ووڈ کی نئی فلم جلد سینما گھروں کا رخ کرنے والی ہے، جس میں ویڈیو گیمز کی مشہو جنگ کے کردار بڑی...

نیویارک : دلچسپ ویڈیو گیم کے کردار اور بڑی اسکرین کی زینت بننے والے ہیں، نئی اینی میٹڈ فلم وار کرافٹ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

اينی ميٹڈ فلموں کے شائقین کيلئے ہالی ووڈ کی نئی فلم جلد سینما گھروں کا رخ کرنے والی ہے، جس میں ویڈیو گیمز کی مشہو جنگ کے کردار بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہورہے ہیں، فلم وار کرافٹ کا دلچسپی سے بھرپور ٹريلر جاری کرديا گيا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube