Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

ہیوی میٹل بجانے والی برقعہ پوش مسلمان خاتون گیٹارسٹ

SAMAA | - Posted: Sep 25, 2015 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 25, 2015 | Last Updated: 6 years ago

ساؤ پولو : مسلمان پوپ اسٹار خاتون کا انوکھا دھمال، جی ہاں  تن پر برقعہ اور ہاتھوں ميں گيٹار، ہيوي ميٹل بجانے کي ماہر ساؤ پولو کي مسلمان خاتون ميوزيشن نے انوکھي تاريخ رقم کردي۔ برازيلين شہرساؤ پولوميں مسلمان پوپ اسٹارخاتون کا انوکھا دھمال، برقعہ پہنے ہاتھوں ميں مہندي لگائے گيٹار کي دھنيں بجا کر...

ساؤ پولو : مسلمان پوپ اسٹار خاتون کا انوکھا دھمال، جی ہاں  تن پر برقعہ اور ہاتھوں ميں گيٹار، ہيوي ميٹل بجانے کي ماہر ساؤ پولو کي مسلمان خاتون ميوزيشن نے انوکھي تاريخ رقم کردي۔

برازيلين شہرساؤ پولوميں مسلمان پوپ اسٹارخاتون کا انوکھا دھمال، برقعہ پہنے ہاتھوں ميں مہندي لگائے گيٹار کي دھنيں بجا کر سُر اور تال بکھيرتي ہيں۔

بينڈ 'اسپيکٹرم' کي گيٹيارسٹ جيزيل ميري جب اسٹيج پر آتی ہیں تو دھنوں کي گونج ہجوم پر سحر طاري کرديتي ہے۔ کہتي ہيں ان کے نرالے اندازسے لوگ حيران و پريشان ہوجاتے ہيں،

بياليس سالہ جيزيل ميري کا تعلق جرمني کے کيتھولک خاندان سے ہے، سال دو ہزار نو ميں والد کي وفات کے بعد مسلمان ہوگئيں۔ سماء
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube