ویڈیو


پشاور کے نجی تعلیمی اداروں میں نئے آنیوالے طلبہ کے ساتھ ہتک آمیز رویہ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

کالجوں میں فرسٹ ایئر طلبہ کے ساتھ فولنگ و ریگنگ کی روایت پشاور کے تعلیمی اداروں میں پہلے دن ہی طلبہ کو سینئر کی جانب سے توہین آمیز رویے کا سامنا رہا، طالبعلم کو جوتے گلے میں ڈال کر سڑکوں پر گھمانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

طلبہ کے ساتھ ریگنگ کے دوران بدسلوکی کے دیگر واقعات بھی سامنے آئے ہیں، نجی کالجوں میں فولنگ کے نام پر طلبہ کو ہراساں کرنے کے واقعات پر انتظامیہ کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔

 

مزید دیکھیے


 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

پروگرامز

 

مزید پروگرامز

 

ثقافت

 
 

کھیل