ویڈیو


کراچی میں متوقع بارش کے باعث انتظامیہ نے پھرتیاں تو دکھائیں لیکن فائدہ کچھ نہ ہوا ۔ نالوں کی صفائی کے بعد کچرے کو سڑک پر ہی چھوڑ دیا ۔

شہری کہتے ہیں شہری اداروں کو نالوں کی صفائی کا خیال موسم برسات کے شیڈول سے پہلے کیوں نہیں آتا۔

انہوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا شہریوں کو ایسے ہی گندگی کے ڈھیر میں چھوڑ دیا جاتا ہے۔

 

مزید دیکھیے


 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

پروگرامز

 

مزید پروگرامز

 

ثقافت

 
 

کھیل