دلہن کے مہنگے ترین کپڑے کرائے پر حاصل کریں

February 11, 2019

بڑھتی مہنگائی اور تیزی سے بدلتے فیشن نے عروسی ملبوسات کی خریداری مشکل کردی لیکن انٹرنیٹ کی بدولت یہ کام آسان اور سستا بھی ہوگیا ہے، کراچی میں گھر بیٹھے دلہن کے کپڑے کرائے پر حاصل کئیے جاسکتے ہیں اور یہ کاروبار تیزی سے تقویت پارہا ہے۔ رپورٹ دیکھیں