ویڈیو: شادیاں تڑوانے والا گروپ ایسے کارروائیاں کرتا تھا

February 11, 2019

فیصل آباد ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کے انسپکٹر راشد رضوی نے بتایا کہ ملزمان کے پاس سے ایک ایسا سافٹ ویئر پکڑا گیا جس کے ذریعے کسی بھی نمبر پر کسی بھی نمبر سے کال کی جاسکتی ہے۔ ملزمان کس طرح سے اس سافٹ ویئر کا استعمال کرتے تھے۔ آئیے آپ کو سنواتے ہیں۔