بھینس کالونی میں ہلاک ہونے والے ارشاد کا کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا

February 9, 2019

کراچی پولیس کو تین روز بعد معلوم ہو ہی گیا، بھینس کالونی میں یوسی چیئرمین رحیم شاہ کے ہاتھوں مارے جانیوالے ارشاد رانجھانی کا کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا، پولیس کا کہنا ہے ملزم بینک ملازم سے رابطے میں تھا لیکن کیا کسی ملزم کو اس طرح سڑک پر تڑپتے چھوڑ دینا درست ہے۔ سوال اُٹھ رہے ہیں ۔ سعود بن مرتضیٰ کی رپورٹ