گلگت کے منفی 15 ڈگری درجہ حرارت میں لڑکیوں کے فٹبال مقابلے

February 9, 2019

پارہ منفی 15 ڈگری اور سخت سردی لیکن کھلاڑیوں کا جوش و جذبہ پھر بھی مانند نہیں پڑا، گلگت بلتستان کے برف پوش پہاڑی علاقے میں لڑکیوں کے درمیان فٹبال کا مقابلہ سجا، احوال اس رپورٹ میں جانیں۔