ڈیفنس کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، ویڈیو دیکھیں

February 9, 2019

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 2 کی ایک رہیائشی عمارت میں آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ کے دو فائر ٹینڈر بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا ، واقع کی ویڈیو دیکھیں